Islamic Quotes In Urdu
دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے
تمہارا تہجد پڑھنا تمہارے رب سے عشق کا ثبوت ہے
بے شک نماز ہی ساتھی ہیں دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنتاگر تم کو نماز پڑھنے سے سکون نہیں ملتا تو تم سکون سے نماز پڑھو
مایوس وہ ہوتا ہے جو الله پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو الله کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا
سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک بہتر نعمت ہے جن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے
جنت

.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
0 Comments